میں، ابرار قریشی، آپ کو اپنے اردو بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اردو ہماری قومی زبان ہے مگر ہماری عدم توجہی اور بد قسمتی سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ ہم سب منہ بگاڑ بگاڑ کر اپنی انگریزی درست کرنے میں لگے ہیں اور اپنی زبان سے دور ہوتے جارہے ہیں، اسی سلسلے میں میری یہ ادنیٰ سی کوشش امید ہے آپ کو پسند آیئگی۔اردو ادب میں افسانہ نگاری اور قصہ گوئی کا فن بہت پرانا ہے۔ ہر زمانے میں نئے انداز، نئے اطوار، نئے اسلوب والے آئے اور اس صنف کو اوج کمال تک پہنچا دیا۔ آج کل کے ڈیجٹل زمانے میں یہ ایک نئی صنف یعنی بلاگ کی شکل میں پروان چڑھ رہا ہے۔میں بھی آپ ہی کی طرح ہوں، بس جو معاشرے میں دیکھتا ہوں، آپ بیتی ہو یا جگ بیتی، اپنے انداز میں صفحہ قرطاس پہ لانے کی کوشش کرتا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آیئگی۔میری شاعری پڑھیئے اردو بلاگ جاری رکھیئے
یقین جانئے انٹرنیشنل relationship میں گولڈمیڈل لینے کے باوجود بھی مجھے آج تک انگریزی بولنی نہیں آ سکی urdu ایک خوبصورت زبان ہیں مگر پتا نہیں کیوں ہم لوگ سمجھتے ہیں کے urdu بولنے والے nalaik ہیں انگلش بولنے والے بہت موھذب الله جانے یہ کمپلیکس کب ختم ہو گا
بے حد شکریہ، آپ کے بلاگ کا میمبر کس طرح بننا ہے؟
آپ کی ویلنٹائن ڈے اسپیشل پڑھی اور کاپی کر کے سائٹ کے لنک کے ساتھ شئیر بھی کرلی..😀👍
پسندیدگی کا شکریہ۔ بلاگ فالو کرنے کا ٹیب ہے وہاں اپنا ای میل ایڈریس ڈالیں اور فالو کرلیں 🙂
Yours is a very interesting and straight-from-the-heart blog….
Brilliant…..
Keep it up Sir..
Am exploring it page by page….
Keep shining…
Stay blessed.
Thanks am obliged 🙂