Oye Kuch Kar Guzar is story of average individual's routine life struggles in a fun way - #OyeKuchKarGuzar
قصہ ایک فلم کا
ہم چونکہ اپنے تئیں تھوڑے تھوڑے پطرس بخاری ہیں اسلیئے ہمارے ساتھ اکثر و بیشتر ویسے ہی واقعات بھی پیش آتے ہیں۔ سینما کا عشق تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا، ویسا ہی کھیل کل ہمارے ساتھ ہوا۔ ایک دوست کے طفیل 'رانگ نمبر' کے پریمئیر شو کے پاس ملنے کی خبر آئی تو ہم... Continue Reading →