کراچی، شادی جیسا ہے۔ شروع شروع میں سب اچھا لگتا ہے، پھر نقص نظر آنے شروع ہوتے ہیں، اکتاہٹ ہوتی ہے اور پھر دھیرے دھیرے عادت ہوجاتی ہے۔
لوٹا
نوٹ: یہ تحریر محض ترویج علم و اصلائے عوام کیلئے لکھی گئی ہے کسی بھی سیاسی صورتحال یا سیاسی لیکج سے اسکا تعلق محض اتفاقیہ ہوگا اور ادارہ ہرگز ذمہ دار نا ہوگا۔