انتخابی منشور


آپ نے نہاری پیک کروائی اور دکان سے نکلنے ہی والے ہیں کہ ایک نامانوس سی آواز کانوں میں گھسے گی 'پائی جان شاپر ڈبل کرالو نئیں تے رُڑ جائیگی جے" ایسے بہت سے خدائی خدمتگار ہر روز متعدد بار آپکو کسی نہ کسی معاملے میں مفید مشورہ دیتے ملیں گے وہ بھی فائدے نقصان... Continue Reading →

غزل | یوں فراموش کروں تم کو کہ عمر بھر یاد آ نہ سکو


یوں فراموش کروں تم کو کہ عمر بھر یاد آ نہ سکواور  مجھ  کو جو بھو لنا  چاہو تو پھر بھلا نہ سکونہ  اس  قدر  بے  رخی  سے  پیش  آؤ  آج  کہ  کل سرِ  راہ  گزر  ملو  کہیں  تو نظر بھی ملا  نہ سکوہم  کو  گلہ  نہیں  مگر  پندارِ محبت کی  ہے یہ تمنایاد  ہم  دلائیں... Continue Reading →

تبدیلی


نوٹ: اس پوسٹ سے کسی کی دل آزاری مقصود نہیں اور نہ ہی کسی سیاسی ایجنڈے کی ترویج مطلوب ہے۔  الیکشن کی آمد آمد ہے سو ہم نے بھی سوچا بہتی گنگا میں اپنی رائے سے ہاتھ دھو لیں! کافی سال پہلے یعنی اپنے بچپن میں سیاسی پسِ منظر کی ایک'بین شدہ' کتاب پڑھنے کا... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: