اوپڑ دی گڑ گڑ دی لالٹین


صبح آنکھ کھلی تو باوجود برسات ،  موسم بہار جیسی راحت پائی تو دل باغ باغ ہوگیا۔ کمرے کی لائٹ آن کی تو خلافِ معمول لائٹ آرہی تھی۔ٹی وی آن کیا تو جیو کے علاوہ تمام چینلز آرہے تھے اور ہر ایک چینل پر کوئی نہ کوئی خوشخبری چل رہی تھی، کہیں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ تو... Continue Reading →

تُھک از جوید چوہدری


 خاتین و حضرات، میں اوں جوید چودری۔ خاتین و حضرات اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے پناہ صلاحیتوں اور خوبیوں سے نوازا ہے اور انکے استعمال کا اختیار انسان کو دیدیا ہے۔ خاتین و حضرات میں آج کا پروگرام انہی صلاحیتوں میں سے ایک کے بارے میں ہے۔ لیکن موضوع کی طرف جانے سے پہلے... Continue Reading →

پیمپر لیگ


 نوٹ: یہ پوسٹ ان تمام افراد کیلئے "ہائی لی ریکمنڈڈ" ہے جنکے یہاں ماضی قریب میں کسی بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا مستقبل قریب میں ایکسپکٹڈ ہے یا مستقبل بعید میں ارادہ رکھتے ہیں۔ ملکِ عزیز میں آجکل حالات بڑے ہی نازک موڑ سے گزر رہے ہیں۔ حالات تو خیر ہمارے بلکہ ہمارے آباؤ... Continue Reading →

سیلز مین


بچپن میں بڑے بزرگ سوال پوچھا کرتے تھے کہ وہ کونسی مخلوق ہے جو 24 گھنٹے حرکت العمل میں ہوتی ہے تو ہم سوچا  کرتے تھے اور جواب ندارد۔ اب کوئی ہم سے پوچھے تو جھٹ سے کہہ دیں کہ 'سیلزمین'۔ صبح کی پہلی کرن سے لیکر رات کے آخری تارے کے سوجانے تک، سیلزمین... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: