اوپڑ دی گڑ گڑ دی لالٹین


صبح آنکھ کھلی تو باوجود برسات ،  موسم بہار جیسی راحت پائی تو دل باغ باغ ہوگیا۔ کمرے کی لائٹ آن کی تو خلافِ معمول لائٹ آرہی تھی۔ٹی وی آن کیا تو جیو کے علاوہ تمام چینلز آرہے تھے اور ہر ایک چینل پر کوئی نہ کوئی خوشخبری چل رہی تھی، کہیں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ تو... Continue Reading →

عالم پناہ اور انمول رتن


گزشتہ سے پیوستہ کچھ روز قبل ہم نے کارپوریٹ ورلڈ کے شیر شاہ سوری کے بارے قلم تمیزی کی اور ان الفاظ پر بلاگ شریف کا خاتمہ بل خیر فرمایا کہ: "آج یونہی موسم کی ادا دیکھ کر صاحب یاد آگئے، نجانے کہاں ہونگے اور کسکا ستیاناس کررہے ہونگے، بس ہم دعا گو ہیں کہ... Continue Reading →

شوہر کی تے نخرہ کی


(باس و بیگم سے معذرت کیساتھ) ایک تو میں پہلے ہی خواتین کے عالمی دن والی بات سے نالاں تھا اوپر سے باس و بیگم کی لا محدود خواہشات و توقعات کے بیچ پنگ بانگ بن کر اور تلملا گیا۔ سو نوکری اور شوہری کا تقابل کرنے کی ٹھانی ہے۔آخر کس نے یہ دن الاٹ... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: