غزل| درد وہ اٹھا ہے کہ جس کا درماں نہیں کوئی


درد  وہ  اٹھا ہے  کہ جس  کا درماں نہیں کوئیدل میں کسک  تو ہے  مگر  ارماں  نہیں کوئیکئی بار ہوئی دل کے ویراں خانے میں دستکخرد  نے  ہر  بار  کہا ،  جا ، یہاں نہیں کوئیبہت   صورتیں  ہیں  یوں  تم    بن  جینے  کیسخت  مشکل  ہے  یہ ، کہ  آساں  نہیں  کوئی

قبض اور قائم علی شاہ


اب پلیز ابھی سے یہ ازیوم نہ کرلیں کہ اس پوسٹ میں شاہ جی اور قبض کے بیچ کوئی ربط نکالا ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ میں نے تو ازراہِ احتیاط دونوں کو ایک جملہ میں بھی نہیں استعمالا مبادا کوئی "جیالا" میرے متھے لگ جائے۔ جیسے انسان کی "آؤٹ پُٹ"  چوک ہوجائے تو اسکو... Continue Reading →

(ذرا سوچئے (الیکشن 2013


پاکستان میں الیکشنز کی آمد آمد ہے۔ کون جیتے کون ہارے گا، کون کس کے ساتھ اتحاد بنائے گا یہ تو حتمی طور پر 11 مئی کے بعد ہی پتہ چلے گا۔ آپ جس پارٹی کو بہتر سمجھتے ہیں اسی کو ووٹ دیجئے، یہ  آپکا جمہوری حق ہے اور اسکا احترام سب کو کرنا چاہئے۔... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: