ویلنٹائن ڈے منانا حرام ہے


یہ ویلنٹائن ڈے سے اسکا آخری  اور بھیانک ترین  تعارف تھا۔ اب ہر سال وہ چودہ فروری کو ختم دلواتا ہے اور فیس بک، ٹوئیٹر پہ ایمان افروز پوسٹس کے علاوہ پرچے چھپوا کر بانٹتا بھی ہے اور لوگوں کو سمجھاتا پھرتا ہے کہ "ویلنٹائن منانا حرام ہے"

جگ بیتیاں، ہڈ بیتیاں


یہ صرف ہمارا نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے کہ جب تک سر پہ نہ پڑے ہم بہت سی چیزوں کو فار گرانٹڈ لیتے ہیں اور جب وہ نہیں ہوتیں تو پچتاتے ہیں۔ ہم نے تو ٹھان لی ہے اب کہ جب جیسے کی بنیاد پہ شکریئے کریں گے، آپ کا کیا ہوگا جنابِ عالی؟؟

جاب انٹرویو


کمپنی والوں نے دو دن بلا کے کمپنی نے ہر اس افسر جو انٹرویو لینے کے قابل تھا ہمارا انٹرویو دلوایا، تنخواہ تجربے سے لیکر ہر قسم کی معلومات حاصل کیں اور ایک بے رخ سے ای میل کردی کہ "آپ ہمیں پسند نہیں آئے"    اور ہم اپنے حسرتوں پہ آنسو بہاتے بلاگ لکھنے بیٹھ گئے۔

قصہ ایک فلم کا


ہم چونکہ اپنے تئیں تھوڑے  تھوڑے پطرس بخاری ہیں اسلیئے ہمارے ساتھ اکثر و بیشتر ویسے ہی واقعات بھی پیش آتے ہیں۔ سینما کا عشق تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا، ویسا ہی کھیل کل ہمارے ساتھ ہوا۔ ایک دوست کے طفیل  'رانگ نمبر' کے پریمئیر شو کے پاس ملنے کی خبر آئی تو ہم... Continue Reading →

قومی المیہ


مملکتِ خدادا کا قومی المیہ یہ ہے کہ ہر ہفتے ایک نیا قومی المیہ ہوتا ہے۔ اب تو حال یہ ہے کہ نہانے کا گرم پانی نہ ملے تو وہ بھی قومی المیہ بن جاتا ہے۔ باقی تمام دنیا میں ورثے ہوتے ہیں ہمارے المیے ہیں جو سینہ بہ سینہ آگے چلتے ہیں۔ خیر، بات... Continue Reading →

شادی اور محبت


پوچھا شادی اور پسند کی شادی میں کیا فرق ہے۔ کہا، چھت سے خود چھلانگ لگادو یا کوئی دھکا دے دے، وہی فرق ہے حالانکہ دونوں صورتوں میں انجام ایک سا ہوتا ہے بس الزام فرق لگتا ہے۔ دھکا دینے والی کہانیاں زیادہ تر بے مزہ اور ایک سی ہوتی ہیں، کسی نودریافت شدہ بزرگ... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: