گزشتہ سے پیوستہ کچھ روز قبل ہم نے کارپوریٹ ورلڈ کے شیر شاہ سوری کے بارے قلم تمیزی کی اور ان الفاظ پر بلاگ شریف کا خاتمہ بل خیر فرمایا کہ: "آج یونہی موسم کی ادا دیکھ کر صاحب یاد آگئے، نجانے کہاں ہونگے اور کسکا ستیاناس کررہے ہونگے، بس ہم دعا گو ہیں کہ... Continue Reading →
غزل | وہ بھی بدلتا رہا موسموں کے ساتھ
خود کی تلاش میں نکلے تھے دوستوں کے ساتھمنزلیں پھر بدلتی رہیں راستوں کے ساتھیاد وہ آتا ہے مجھ کو مکمل حوالوں کے ساتھمٹی کی خوشبو جیسے بارشوں کے ساتھکہانی محبت کی بس اتنی سی ہےوہ بھی بدلتا رہا موسموں کے ساتھرات باقی تھی مگر چاند سوگیا تھک کرجاگتا ہوا میری خواہشوں کے ساتھکارِ دنیا... Continue Reading →
اداسی
تم سے جو دور ہوں میںبہت مجبور ہوں میںگم سم گم سم پھرتا ہوںبوجھل بوجھل رہتا ہوںروتا ہوں نہ ہنستا ہوںدیواریں تکتا رہتا ہوںاور کسی سے نہ کہتا ہوںآئینے سے باتیں کرتا ہوںدکھنے لگے اب احساس میرےاور تم بھی نہیں ہو پاس میرےدیکھو میرا جیون بھیاس کمرے جیسا خالی ہےآجاؤ اب تم پاس میرےدلدار میرے،... Continue Reading →
وڈا صاحب
کہتے ہیں قسمت خراب ہو تو اونٹ پر بیٹھے بھی کتا کاٹ لیتا۔ بس یونہی سمجھئے ہم بھی ایک اونٹ پر بیٹھے تھے کہ "دُور کے سہانے ڈھولوں" پیچھے خود کو کارپوریٹ کتے سے کٹوا لیا۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ اسکے "ٹیکے" پیٹ میں نہیں لگتے اور جہاں لگتے ہیں دکھتے بھی بہت ہیں۔... Continue Reading →
غزل | تیری عنایتوں پہ گلہ نہیں ہرچند بے معنی و بے اثر ہیں
تیری عنایتوں پہ گلہ نہیں ہرچند بے معنی و بے اثر ہیںکہ میرا کُل اثاثہ ، لفظ ہیں یہی ، سو تیری نذر ہیںخود فریبی کے ریگزاروں سے آگے نکل کے دیکھوسب کے پاؤں چھلنی مگر سبھی عازمِ سفر ہیںکس کو دوں صدائیں ، کون میری اب سُنے گا ؟میں کہ غریب ٹھہرا اور ہمسفر... Continue Reading →
غزل| درد وہ اٹھا ہے کہ جس کا درماں نہیں کوئی
درد وہ اٹھا ہے کہ جس کا درماں نہیں کوئیدل میں کسک تو ہے مگر ارماں نہیں کوئیکئی بار ہوئی دل کے ویراں خانے میں دستکخرد نے ہر بار کہا ، جا ، یہاں نہیں کوئیبہت صورتیں ہیں یوں تم بن جینے کیسخت مشکل ہے یہ ، کہ آساں نہیں کوئی
قبض اور قائم علی شاہ
اب پلیز ابھی سے یہ ازیوم نہ کرلیں کہ اس پوسٹ میں شاہ جی اور قبض کے بیچ کوئی ربط نکالا ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ میں نے تو ازراہِ احتیاط دونوں کو ایک جملہ میں بھی نہیں استعمالا مبادا کوئی "جیالا" میرے متھے لگ جائے۔ جیسے انسان کی "آؤٹ پُٹ" چوک ہوجائے تو اسکو... Continue Reading →
(ذرا سوچئے (الیکشن 2013
پاکستان میں الیکشنز کی آمد آمد ہے۔ کون جیتے کون ہارے گا، کون کس کے ساتھ اتحاد بنائے گا یہ تو حتمی طور پر 11 مئی کے بعد ہی پتہ چلے گا۔ آپ جس پارٹی کو بہتر سمجھتے ہیں اسی کو ووٹ دیجئے، یہ آپکا جمہوری حق ہے اور اسکا احترام سب کو کرنا چاہئے۔... Continue Reading →
Musharraf: Handle with Care
Although elections are just around the corner but everything else is just the same as months ago with no electricity, CNG and food etc, yet people and media going all crazy over Musharraf’s case as if his 'execution' is the only solution to all our problems. People have their emotions, respect that, but we need... Continue Reading →