qureshisays.com
غزل | وہ بھی بدلتا رہا موسموں کے ساتھ
خود کی تلاش میں نکلے تھے دوستوں کے ساتھمنزلیں پھر بدلتی رہیں راستوں کے ساتھیاد وہ آتا ہے مجھ کو مکمل حوالوں کے ساتھمٹی کی خوشبو جیسے بارشوں کے ساتھکہانی محبت کی بس اتنی سی ہےوہ بھی بدلتا رہا موسموں…