آرزوئے وصل کریں کہ حرفِ دعا لکھیںمسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لئے کیا لکھیںتمھارے لبوں کی تعریف کریں یا گالوں کو پھول لکھیںتمھاری قامت پہ ہو گفتگو کہ گیسوؤں کو بادلوں کی دھول لکھیںتمھاری مسکراہٹ کو تشبیہ دیں، چاندنی کے کھلنے سےیا تیوری کو غمزہ و غشوہ و ادا لکھیںمسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لیئے... Continue Reading →
پیمپر لیگ
نوٹ: یہ پوسٹ ان تمام افراد کیلئے "ہائی لی ریکمنڈڈ" ہے جنکے یہاں ماضی قریب میں کسی بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا مستقبل قریب میں ایکسپکٹڈ ہے یا مستقبل بعید میں ارادہ رکھتے ہیں۔ ملکِ عزیز میں آجکل حالات بڑے ہی نازک موڑ سے گزر رہے ہیں۔ حالات تو خیر ہمارے بلکہ ہمارے آباؤ... Continue Reading →
لاھور لاھور ہے
کوئی مانے یا نہ مانے، ہم اپنے تیئں ایک ادیب واقع ہوئے ہیں۔ اور جیسے تمام بڑے ادیب کہیں جانے سے پہلے اسکے بارے پوچھ پاچھ اور پڑھ پڑھا کر جاتے ہیں اور وہاں جاکر اسی پڑھے پڑھائے کو اپنے انداز میں بیان کردیتے ہیں۔ تو ہم نے بھی لاہور آنے سے پہلے پطرس بخاری... Continue Reading →
Brand Yourself: How to Stand Out
Brand Yourself: How to Stand Out.
غزل|دل کا بازار سجا رہا ہوں میں
خوابوں کے انبار لگا رہا ہوں میںدل کا بازار سجا رہا ہوں میںآ پھر سے میری دنیا اُجاڑ دےبہت آج کل مسکرا رہا ہوں میں روکنا ہو تو اب روک لے مجھ کوتیری محفل سے اٹھ کے جا رہا ہوں میںہرچند تجھ... Continue Reading →
شاعر اور دسمبر
سارے چھپ جاؤ دسمبر آ ر ہا ہے ہنسنے کوئی نا پائے یہ مہینہ غم کا ہے دسمبر سے پتہ نئیں سب کو کیا ویر ہے۔ ابھی آمکدا نئیں اور رونا دھونا پہلے شروع، دسمبر نہ ہوا تڑپ تڑپیا ہوگیا (اب اگر تڑپ تڑپیا کا نہیں پتہ تو بچپن میں سنی کہانی کے کسی اور... Continue Reading →
شاہی کاکا اور پاکستان
شاہی کاکا اور پاکستان.
شاہی کاکا اور پاکستان
ماہِ صیام الحمدللہ ملکِ خداد میں پوری آب و تاب اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ تمام ٹی وی و فلمی حاضر سروس و ریٹائرڈ ایکٹر و ایکٹرسس عوام الناس کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر ہیں۔ اس صورتِ حال پہ میرؔ مرحوم کا وہ شعر یاد آتا ہے ؎ میرؔ... Continue Reading →
رمضان المبارک اور ویلی مائیاں
اس سال ماہ رمضان کا پھر سے گرم موسم نے دوبالا کردیا ہے اور اس میں حسبِ سابق واپڈا نے اپنا حصہ بقدرِ جثہ ڈالا ہے، اس پہ طرہ یہ کہ پورا رمضان معروف مذہبی اسکالر (عنقریب شیخ الاسلام) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب سحر و افطار میں بلاناغہ ٹی وی کی زینت بنے رہتے ہیں۔... Continue Reading →