qureshisays.com
نظم | تمھارے لئے کیا لکھیں
آرزوئے وصل کریں کہ حرفِ دعا لکھیںمسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لئے کیا لکھیںتمھارے لبوں کی تعریف کریں یا گالوں کو پھول لکھیںتمھاری قامت پہ ہو گفتگو کہ گیسوؤں کو بادلوں کی دھول لکھیںتمھاری مسکراہٹ کو تشبیہ …