qureshisays.com
اداسی
تم سے جو دور ہوں میںبہت مجبور ہوں میںگم سم گم سم پھرتا ہوںبوجھل بوجھل رہتا ہوںروتا ہوں نہ ہنستا ہوںدیواریں تکتا رہتا ہوںاور کسی سے نہ کہتا ہوںآئینے سے باتیں کرتا ہوںدکھنے لگے اب احساس میرےاور تم بھ…