انقلاب اور انکی اقسام


یہ جو ملکِ خداد میں آجکل "جسکی پارٹی اسکا انقلاب"  والا ڈرامہ چل رہا ہے، یہ کوئی آج کی بات نہیں۔ اقوامِ عالم میں یہ بہت پہلے ہوہوا چکا  ہے۔ ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ پراپر پلاننگ وغیرہ کے بعد ہی ایسی حرکت کی جاتی تھی، پہلےپہل اس میں سیاست کا اتنا عمل دخل... Continue Reading →

Honoring Women – CCBPL Savvy & Successful Awards


We Pakistanis are very strange people. Surprising and shocking simultaneously. 3 days ago a women was stoned to death outside Lahore high court by family for she married out of own choice. Media took up the issue, everyone ranted about women rights, and taboo of honor killings. Yesterday evening, in very city of Lahore, Coca... Continue Reading →

نظم | تمھارے لئے کیا لکھیں


آرزوئے وصل کریں کہ حرفِ دعا لکھیںمسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لئے کیا لکھیںتمھارے لبوں کی تعریف کریں یا گالوں کو پھول لکھیںتمھاری قامت پہ ہو گفتگو کہ گیسوؤں کو بادلوں کی دھول لکھیںتمھاری مسکراہٹ کو تشبیہ دیں، چاندنی کے کھلنے سےیا تیوری کو غمزہ و غشوہ و ادا لکھیںمسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لیئے... Continue Reading →

پیمپر لیگ


 نوٹ: یہ پوسٹ ان تمام افراد کیلئے "ہائی لی ریکمنڈڈ" ہے جنکے یہاں ماضی قریب میں کسی بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا مستقبل قریب میں ایکسپکٹڈ ہے یا مستقبل بعید میں ارادہ رکھتے ہیں۔ ملکِ عزیز میں آجکل حالات بڑے ہی نازک موڑ سے گزر رہے ہیں۔ حالات تو خیر ہمارے بلکہ ہمارے آباؤ... Continue Reading →

لاھور لاھور ہے


 کوئی مانے یا نہ مانے، ہم اپنے تیئں ایک ادیب واقع ہوئے ہیں۔ اور جیسے تمام بڑے ادیب کہیں جانے سے پہلے اسکے بارے پوچھ پاچھ اور پڑھ پڑھا کر جاتے ہیں اور وہاں جاکر اسی  پڑھے پڑھائے کو اپنے انداز میں بیان کردیتے ہیں۔ تو ہم نے بھی لاہور آنے سے پہلے پطرس بخاری... Continue Reading →

غزل|دل کا بازار سجا رہا ہوں میں


خوابوں   کے  انبار  لگا  رہا  ہوں میںدل    کا   بازار  سجا   رہا   ہوں   میںآ   پھر  سے   میری   دنیا  اُجاڑ    دےبہت  آج   کل   مسکرا  رہا   ہوں   میں روکنا  ہو  تو  اب  روک  لے  مجھ  کوتیری محفل سے اٹھ کے جا رہا ہوں میںہرچند تجھ... Continue Reading →

شاعر اور دسمبر


سارے چھپ جاؤ دسمبر آ ر ہا ہے ہنسنے کوئی نا پائے یہ مہینہ غم کا ہے دسمبر سے پتہ نئیں سب کو کیا ویر ہے۔ ابھی آمکدا نئیں اور رونا دھونا پہلے شروع، دسمبر نہ ہوا تڑپ تڑپیا ہوگیا (اب اگر تڑپ تڑپیا کا نہیں پتہ تو بچپن میں سنی کہانی کے کسی اور... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: