Fun-Trip for a Cause


Franklin D. Roosevelt said “A nation that destroys its soils destroys itself. Forests are the lungs of our land, purifying the air and giving fresh strength to our people.” We in Pakistan unfortunately do the opposite and rant about pollution, global warming and what not but don't ever pay attention to environment. 5th June of every year is observed as... Continue Reading →

سوکھی آنکھوں سے پھر سپنے دھو.لیتا ہوں


اپنے مطلب کو ہنستا ہوں، مطلب کو رولیتا ہوںآج کا انساں ہوں، جیسا وقت ہو ویسا ہو لیتا ہوںمجھے اپنے مفاد عزیز تر ہیں لوگوں سےجو میرے حق میں ہو میں اسی کا ہو لیتا ہوںمجھ سے وابستہ لوگ میری مجبوری ہیںمیرا کیا ہے، میں بھوکا بھی سو لیتا ہوںغیر وطن میں سب یاد بہت... Continue Reading →

قومی المیہ


مملکتِ خدادا کا قومی المیہ یہ ہے کہ ہر ہفتے ایک نیا قومی المیہ ہوتا ہے۔ اب تو حال یہ ہے کہ نہانے کا گرم پانی نہ ملے تو وہ بھی قومی المیہ بن جاتا ہے۔ باقی تمام دنیا میں ورثے ہوتے ہیں ہمارے المیے ہیں جو سینہ بہ سینہ آگے چلتے ہیں۔ خیر، بات... Continue Reading →

زندگی محبت کی قیمت ہے


سانسوں کی امانت ہے دھڑکنوں کی زینت ہےزندگی محبت کی قیمت ہےمحبت تم ہو اور تم سے دور زندگی، زندگی نہیںزیست کے نام پہ فقطوقت کے پینترے بدلے ہیںہم راستوں میں بھٹک رہے منزلیں وہیں کھڑی ہیں،فاصلے اور بھی بڑھے ہیںمحفل میں تنہائی ہے، اور  تنہائی میں تمھاری یادیںتمھاری یادوں کو سہارے تم سے دورہر... Continue Reading →

شادی اور محبت


پوچھا شادی اور پسند کی شادی میں کیا فرق ہے۔ کہا، چھت سے خود چھلانگ لگادو یا کوئی دھکا دے دے، وہی فرق ہے حالانکہ دونوں صورتوں میں انجام ایک سا ہوتا ہے بس الزام فرق لگتا ہے۔ دھکا دینے والی کہانیاں زیادہ تر بے مزہ اور ایک سی ہوتی ہیں، کسی نودریافت شدہ بزرگ... Continue Reading →

نظم | ندیا پار رہتا ہوں


تم سے جب دور ہوتا ہوںبہت مجبور ہوتا ہوںکچھ کر نہیں سکتاکچھ کہہ نہیں سکتاسچ کہوں میں تم سےاب دور رہ نہیں سکتاشدتِ تنہائی سے جبچُور ہوجاتا ہوں میںتمھارے اتنا پاس ہوتا ہوںکہ خود سے دور ہوجاتا ہوں میںپھر یادوں کے سفینے پرمہتاب کے سینے پرخوابوں کی سیر کو نکلتا ہوںخواہشوں کی رہگزر پہ ٹہلتا... Continue Reading →

اوپڑ دی گڑ گڑ دی لالٹین


صبح آنکھ کھلی تو باوجود برسات ،  موسم بہار جیسی راحت پائی تو دل باغ باغ ہوگیا۔ کمرے کی لائٹ آن کی تو خلافِ معمول لائٹ آرہی تھی۔ٹی وی آن کیا تو جیو کے علاوہ تمام چینلز آرہے تھے اور ہر ایک چینل پر کوئی نہ کوئی خوشخبری چل رہی تھی، کہیں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ تو... Continue Reading →

تُھک از جوید چوہدری


 خاتین و حضرات، میں اوں جوید چودری۔ خاتین و حضرات اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے پناہ صلاحیتوں اور خوبیوں سے نوازا ہے اور انکے استعمال کا اختیار انسان کو دیدیا ہے۔ خاتین و حضرات میں آج کا پروگرام انہی صلاحیتوں میں سے ایک کے بارے میں ہے۔ لیکن موضوع کی طرف جانے سے پہلے... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: