حج کیسے کریں؟


حج اللہ کی طرف سے ملاقات کی دعوت ہے۔ اسی لیئے حج کو سفرِ شوق کہتے ہیں۔ جتنا شوق زیادہ ہوگا اتنا لطف و قرب زیادہ۔ حجاج کی آسانی و رہنمائی کیلئے حج کی تیاری، مناسک حج کی ادائیگی اور مکہ مدینہ رہائش سے متعلق ضروی معلومات رقم کردی ہیں

مڈ لائف کرائسس


مڈلائف کرائسس دراصل خوداعتمادی کی تیزی سے کمی اور ناکامی کے خوف  کے سبب دانستہ چولیں مارنے کا  نام ہے. زندگی میں جب ایسی صورتحال، جہاں آپ سمجھدار بھی ہوں اور آپ کی غلطی کم  ہو مگر پھر بھی کھجل بہتیرا ہوجائیں، روز مرہ کی بنیاد پہ آنا شروع ہوجائے تو سمجھ جایئے آپ مڈلائف کرائسس کا شکار ہیں۔

How to do #BitesAndVibes Right!

#bitesandvibes #foodpanda

Unless you are 'zindagi se awazar insan', you'll be better of following these guidelines for #bitesandvibes. So first things first, save the date [Sunday, 21st Jan], make plans and ENJOY!!! Don't fall for that 'danay danay pe likha hai khanay walay ka naam' trap, get a stamp of your own and put where like. You can thank me later!