رات یوں رُخسار پہ تیری یاد کے آنسو مہکےاندھیری رات میں جیسے تنہا کوئی جگنو مہکےپاکیزہ چاندنی سے کیسے مُعطر ہورہی ہے فضاتیرے پہلو کی خوشبو سے جیسے میرا پہلو مہکےتیز ہوا یوں پتوں سے ٹکرا کے گزرتی ہےاک لمبی خامشی کے بعد جیسے تیری گفتگو مہکےمیں اور اک غزل لکھ رہا ہوں... Continue Reading →
غزل | پُرانے تعلق کو نئے رابطوں کی حاجت ہوئی
پُرانے تعلق کو نئے رابطوں کی حاجت ہوئیدل کو پھر تیری دھڑکنوں کی ضرورت ہوئیمیرے دن ہوئے تیرے چہرے کی ضو سے روشننیند تو جیسے تیرے خوابوں کی امانت ہوئیوہ پت جھڑ تھا... Continue Reading →
غزل | چارہ گرو میری زندگی کس رنگ میں ڈھلتی جارہی ہے
چارہ گرو میری زندگی کِس رنگ میں ڈھلتی جا رہی ہےمیرا غم غلط ہو رہا ہے کہ اُداسی سُلگتی جا رہی ہےدل کی ویرانیوں سے کہو خاطر جمع رکھیں ،یونہی خامشی میرے بام و در پہ بھی اُترتی جا رہی ہےاے... Continue Reading →
اشعار | قربت کی تیری وحشتوں نے اجاڑا میرے آشیانے کو
قربت کی تیری وحشتوں نے اُجاڑا میر ے آشیانے کوڈر ایسا تیری جفا نے ڈالا، ترس گئے ہم ہاتھ ملانے کوبھرے شہ ر میں کوئی آشنا ہی نہیں ، اور اس پر بھیہمی کو ٹھہرایا مجرمِ تنہائی، جانے کیا ہوگیا زمانے کو
غزل | خانہء دل میں یاد ِ ماضی کے خزانے جاگے
خانہء دل میں یاد ِ ماضی کے خزانے جاگےپھر تیری یاد آئی پھر درد پُرانے جاگےخوابیدہ تھے کب سے گلستاں ہاےَ خیال میںاک تیرے غم سے کتنے غم کے بہانے جاگےجواں پھر ہوئی رُت بہار کیدل میں پھر ... Continue Reading →
غزل | کبھی اے کاش میں یہ معجزہ ِ ہُنر دیکھوں
کبھی ، اے کاش ، میں یہ معجزہ ِ ہُنر دیکھوںتیرے مزاج پہ اپنے لہجے کا اثر دیکھوں ترک ِ خواہش ہی ہوئی تکمیل ِ حسرت نہیں دیکھیخواہش ہے کہ عُمر تیرے ساتھ کرکے بسر دیکھوںتلخ یادیں ہیں ، تشنہ کامی ہے ، حسرتیں ہیں مگرجنوں کہتا ہے کہ... Continue Reading →
غزل | گر عشق ہے تو پھر بہانے کیسے
تم تو اپنے تھے ، ہوئے بیگانے کیسےذرا سی بات کے بن گئے فسانے کیسےابھی سنبھلا ہی نہیں تھا کہ پھر اسیر ہواچشمِ یار ، بیٹھے تیرے نشانے کیسےنبھانا تو کیا ، اب وعدہ ہی نہیں کرتےبارِ خدایا ،آگئے ہم پر یہ زمانے کیسےایسا بھی نہیں کہ ہم بھول ... Continue Reading →