qureshisays.com
غزل | کبھی اے کاش میں یہ معجزہ ِ ہُنر دیکھوں
کبھی ، اے کاش ، میں یہ معجزہ ِ ہُنر دیکھوںتیرے مزاج پہ اپنے لہجے کا اثر دیکھوں ترک ِ خواہش ہی ہوئی تکمیل ِ حسرت نہیں دیکھیخواہش ہے کہ عُمر تیرے ساتھ کرکے بسر دیکھوںتل…