qureshisays.com
غزل | رات یوں رُخسار پہ تیری یاد کے آنسو مہکے
رات یوں رُخسار پہ تیری یاد کے آنسو مہکےاندھیری رات میں جیسے تنہا کوئی جگنو مہکےپاکیزہ چاندنی سے کیسے مُعطر ہورہی ہے فضاتیرے پہلو کی خوشبو سے جیسے میرا پہلو مہکےتیز ہوا یوں پتوں …