پنجابی نظم | پردیسی دا دکھڑا


توں مائے آکھیا سی جا پَترادیس بگانے رب راکھا تیراسر اُچا رکھیں، مڑ نا وکھیںفیر پاویں خیر دا پھیراتوں مائے آکھیا سی جا پَترادیس بگانے رب راکھا تیراجو چاہیں سو توں پائیںتینوں رب بنائے بادشاہدکھ الم دا سایا نا ویکھیںہوون پورے تیرے سارے چاہپر مائے، دیس بگانے آکےمیرے تے اوکھے ہوگئے ساہروون دیندے نا ہسنڑ... Continue Reading →

غزل | آسائشیں چھوڑ دیں اب ضرورتوں کا کیا کروں


آسائشیں چھوڑ دیں اب ضرورتوں کا کیا کروںخود بھوکا رہ بھی لوں پر بچوں کا کیا کروںمیرا ضمیر سلامت، ہے نیک و بد کی خبر بھیانسان ہوں آخر، اپنی مجبوریوں کا کیا کروںتُو ہوا جو میرا ہمسفر، عزیز تر ہوا راستہرہگزر پہ دل لگے تو منزلوں کا کیا کروںہجراں جانگسل سہی مگر نوشتہ وصال ہےقربتوں... Continue Reading →

نظم | منظر


زمیں پہ کچھ جچتا ہےنا آسماں کا چاند اچھا لگتا ہےٹھہرے ہوئے پانی میں جیسےدھیرے دھیرے عکس چلتا ہےمیں جب بھی تم کو سوچتا ہوںمیرے ارد گرد ایسا منظر بنتا ہےمیں لمحے میں ٹھہرا رہ جاتا ہوںاور لمحہ گزر جاتا ہےمجھ پہ تمھاری یاد کا حالکچھ ایسے آتا ہےمیں، میں نہیں رہتایاد کا مجسمہ ہوجاتا... Continue Reading →

نظم | غلط فہمی


دیکھو، یہ غلط فہمی رہنے دو کلئیر مت کروبات کلئیر ہوگئی توکوئی بات نہ رہے گی،یہ جو دل میں بے کلی کے بے کسی کے ولولے ہیں برسوں انہیں پالا ہے میں نےبہت مشکل سے اپنی خواہشوں کےسانچے میں ڈھالا ہے میں نےانہیں یوں رسوا نہ کرومیرے دل کے نہاں خانوں میں رہنے دوتم نہیں تھے تو... Continue Reading →

#PakistanKeNaam – Share a Coke With Pakistan


Coca-Cola Pakistan has recently launched localized version of it’s global campaign “Share a Coke”. Along with introducing 150 common Pakistani names which were printed on Coke cans & bottles, a limited time Green Coca-Cola can is also marketed. The idea is to share Coke's love for Pakistan - and the campaign name is #PakistanKeNaam. Campaign... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: