qureshisays.com
نظم | غلط فہمی
دیکھو، یہ غلط فہمی رہنے دو کلئیر مت کروبات کلئیر ہوگئی توکوئی بات نہ رہے گی،یہ جو دل میں بے کلی کے بے کسی کے ولولے ہیں برسوں انہیں پالا ہے میں نےبہت مشکل سے اپنی خواہشوں کےسانچے میں ڈھالا ہے میں نے…