علامہ اقبال شاعری والے


علامہ اقبال مرحوم ہمارے قومی شاعر اور مفکر پاکستان تھے۔ قوم  پورا سال اقبال کو اتنا یاد نہیں کرتی جتنا انکی پیدائش و وفات پر، چھٹی مل جائے تو فیس بک پہ  اقبال کی شاعری دھڑا دھڑ پوسٹتے ہیں، ورنہ فراموش تو ہیں ہی۔  ان حالات کے پیشِ نظر روحِ اقبال گورنمنٹ اور عوام سے پوچھتی ہے  "فیر میں ناں ہی سمجھاں؟"

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: