بلا عنوان


سردیوں کی طویل راتوں میں بے ربط گفتگو تا وقتِ سحرخامشی کے سلسلوں میں کہیں تمھاری سرگوشیوں کی لہربے نام آنسوؤں کے سیلِ رواں میںسسکیوں کا موہوم سا وقفہمجھے اب تلک یاد ہے وہ، آغازِ محبت کا پہلا مرحلہنہ جھگڑا خرد و جنوں کاوفا جفا کے وعدے نہ قسمیں کوئیسیدھی سی تھی سانسوں کی ڈوراک دوسرے... Continue Reading →

فرض کرو


فرض کرو ہم کبھی نہ ملے ہوتےدریدہ دل کے دامن میں اب جو ہیںکبھی وہ پھول نہ کھلے ہوتےکار ہائے دنیا سے جو ملے ہم کووہ چاک تمھاری رفاقتوں سے نہ سلے ہوتے!فرض کرو ہم کبھی نہ ملے ہوتےتو آج اس حسیں موڑ پر اجنبی جیسےمل بیٹھتے اور اک نیا آغاز کرتےتم اپنی مسکراہٹ سے... Continue Reading →

عشق کا اپینڈکس


 Valentines Day Special بچپن میں عشق کا تصور نہایت عجیب سا تھا۔ یہ پاگل لوگوں کا کام لگتا تھا، اور ہم سوچتے تھے کہ وہ کونسے عقل سے عاری بیوقوف لوگ ہوتے ہیں جو ان توہمات اور لغویات میں غلطاں رہتے ہیں۔ بقول شخصے، عشق، محبت کی تھرڈ ڈگری ہوتی ہے، سپرلیٹو ڈگری- جیسے کینسر... Continue Reading →

سیلز مین


بچپن میں بڑے بزرگ سوال پوچھا کرتے تھے کہ وہ کونسی مخلوق ہے جو 24 گھنٹے حرکت العمل میں ہوتی ہے تو ہم سوچا  کرتے تھے اور جواب ندارد۔ اب کوئی ہم سے پوچھے تو جھٹ سے کہہ دیں کہ 'سیلزمین'۔ صبح کی پہلی کرن سے لیکر رات کے آخری تارے کے سوجانے تک، سیلزمین... Continue Reading →

مولوی صاحب


آپکا تعلق مولویوں کے تیسرے درجے سے ہے، مولویوں کے درجات اور انکی خصوصیات بتاتا چلوں، پہلے درجے میں وہ   مولوی صاحبان و حضرات ہوتے ہیں جنکی ہم بقلم خود بہت عزت و تکریم کرتے ہیں جو عقیدے کے پکے، قول و فعل کے سچے اور عمل کے کھرے لوگ ہوتے ہیں۔ دوسرے درجے... Continue Reading →

پیش لفظ


یہ تحریر آج مورخہ 27 جنوری 2013 کو شام بوقت 8 بجے لکھ دی گئی ہے تاکے سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ صرف دلفریب انداز والے یا مشہور لوگ ہی کیوں لکھیں، کچھ چانس تو ہم نوواردوں کو بھی لینا چاہیئے نا، سو اسی لئے ہم نے... Continue Reading →

غزل | دل وہیں لگا قسمت جہاں نہ تھی


خاک نہ تھی ہستی ، جُز تیرے شایاں نہ تھیہائے  دل  وہیں  لگا  ،  قسمت  جہاں نہ  تھیخدشوں کے بیچ ہی رہی خواہشِ اظہار  کہیںمیرے  واہمے کا دل  تو تھا ، زباں  نہ  تھینہ کرسکی میری آہِ دل نوازبھی تیرا دل گدازشاید  میری   فغاں  میں  خوبئ  بیاں  نہ  تھیتمام عمر رفاقت کو محبت سمجھتے... Continue Reading →

کیسے کہوں تم اپنے ہو


ان دیکھے سپنے ہوکیسے کہوں تم اپنے ہولمحوں میں سب جان بھی لوںسچ تم کو مان بھی لوںجو بھی وعدے ہیں یا قسمیں ہیںپر دنیا کی اپنی رسمیں ہیںتمہی کہو اب تنہا کیسےدنیا سے لڑ پاؤں گا میںان دیکھے خواب سہارے توجگ سے ہر جاؤں گا میں'یہ رسمیں وعدے کچھ بھی نہیںہجر و وصال کی... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: