سیلز مین


بچپن میں بڑے بزرگ سوال پوچھا کرتے تھے کہ وہ کونسی مخلوق ہے جو 24 گھنٹے حرکت العمل میں ہوتی ہے تو ہم سوچا  کرتے تھے اور جواب ندارد۔ اب کوئی ہم سے پوچھے تو جھٹ سے کہہ دیں کہ 'سیلزمین'۔ صبح کی پہلی کرن سے لیکر رات کے آخری تارے کے سوجانے تک، سیلزمین... Continue Reading →

پیش لفظ


یہ تحریر آج مورخہ 27 جنوری 2013 کو شام بوقت 8 بجے لکھ دی گئی ہے تاکے سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ صرف دلفریب انداز والے یا مشہور لوگ ہی کیوں لکھیں، کچھ چانس تو ہم نوواردوں کو بھی لینا چاہیئے نا، سو اسی لئے ہم نے... Continue Reading →

گونگلواں دی مٹی


First published on 20th November 2012  دراصل عزت ماب صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کے دورہ و خطاب خیبر پختونخواہ سے متعلق ہے۔ پوسٹ کے عنوان کی وضاحت کرتا چلوں یہ ایک پنجابی محاورہ ہے جسے عرفِ عام میں کسی کو ٹالنے کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے، جسے فرازؔ نے یوں بیان کیا  ... Continue Reading →

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ


Originally published on Dunya News Blog on 7th November 2012 گزرے زمانوں کی بات ہے، ایک گاؤں تھا۔ جس میں لوگ رہا کرتے تھے۔ ہر کلاسیکل کہانی کی طرح اس گاؤں میں بھی ایک چوہدری صاحب کی حویلی تھی، جو فی سبیل الله تمام اہلِ علاقہ سے بھتہ وصول کرتے، اپنی من مانی کرتے۔ جس سے دل... Continue Reading →

شیروانی


"فہیم اُٹھ جاؤ" "امی آج تو سونے دیں، اتوار ہے آج"  دیکھو کیا ٹائم ہورہا ہے، تمھارے ابا بازار گئے ہیں، آ کر تمھیں سوتا دیکھیں گے تو پھر بگڑیں گے"۔ اور فہیم اس کو آخری الٹیمیٹم جان کے آنکھیں ملتا، منہ بسورتا باہر آیا۔ "آج پھر چائے پاپے، نجانے کن پاپوں کی سزا مستقل... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: