غزل | تمام شب غیر کے پہلو میں گزار کے


تمام  شب  غیر  کے  پہلو  میں  گزار  کےاب  یاد  آئے  ہیں  انہیں  وعدے  پیار  کےوہ  دوستوں  نے  کئے  ہیں  کرم  کہ کوئیکس  منہ  سے  شکوے  کرے  اغیار  کےسب  لٹا   کر عشق  کی  غارت  گری  میںاب   کھلے ہم  پہ جوہر اس  جفا  کار  کے  بام  و  در  پہ  مسلسل  اترتی  رہی  خزاںاور  تم   کرتے  رہے... Continue Reading →

بلا عنوان


سردیوں کی طویل راتوں میں بے ربط گفتگو تا وقتِ سحرخامشی کے سلسلوں میں کہیں تمھاری سرگوشیوں کی لہربے نام آنسوؤں کے سیلِ رواں میںسسکیوں کا موہوم سا وقفہمجھے اب تلک یاد ہے وہ، آغازِ محبت کا پہلا مرحلہنہ جھگڑا خرد و جنوں کاوفا جفا کے وعدے نہ قسمیں کوئیسیدھی سی تھی سانسوں کی ڈوراک دوسرے... Continue Reading →

فرض کرو


فرض کرو ہم کبھی نہ ملے ہوتےدریدہ دل کے دامن میں اب جو ہیںکبھی وہ پھول نہ کھلے ہوتےکار ہائے دنیا سے جو ملے ہم کووہ چاک تمھاری رفاقتوں سے نہ سلے ہوتے!فرض کرو ہم کبھی نہ ملے ہوتےتو آج اس حسیں موڑ پر اجنبی جیسےمل بیٹھتے اور اک نیا آغاز کرتےتم اپنی مسکراہٹ سے... Continue Reading →

مولوی صاحب


آپکا تعلق مولویوں کے تیسرے درجے سے ہے، مولویوں کے درجات اور انکی خصوصیات بتاتا چلوں، پہلے درجے میں وہ   مولوی صاحبان و حضرات ہوتے ہیں جنکی ہم بقلم خود بہت عزت و تکریم کرتے ہیں جو عقیدے کے پکے، قول و فعل کے سچے اور عمل کے کھرے لوگ ہوتے ہیں۔ دوسرے درجے... Continue Reading →

نظم | کوئٹہ


گرد گرد منظر ہیںزرد زرد چہرے ہیںدیوار و در سے بے جھجکافتادگی عیاں ہےمیرے شہر میں لوگ اباپنے سائے سے بھی ڈرتے ہیںمسکراہٹیں ندارد ، اب توبات بھی احتیاط سے کرتے ہیںبین کرتی ماوں کی صدائیںروز کا منظر بن چکینفرتیں سرایت ہیں چار سوپنڈی سے کوئٹہ، خیبر سے کراچیبے سمت ہو چکا ہے قافلہغپر اٹھائے... Continue Reading →

Brand Yourself: How to Stand Out


This phenomenon of attributing own-self is referred to as “Personal Branding”. It’s similar to general branding concepts and practices. A brand has a character, personality and charisma. In simple words it is building up and sustaining reputation for something and then people start recognizing and recommending you for that. The key is to live up to what we are known for. There arises a question: how to brand ourselves and why should we?

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: