Valentines Day Special بچپن میں عشق کا تصور نہایت عجیب سا تھا۔ یہ پاگل لوگوں کا کام لگتا تھا، اور ہم سوچتے تھے کہ وہ کونسے عقل سے عاری بیوقوف لوگ ہوتے ہیں جو ان توہمات اور لغویات میں غلطاں رہتے ہیں۔ بقول شخصے، عشق، محبت کی تھرڈ ڈگری ہوتی ہے، سپرلیٹو ڈگری- جیسے کینسر... Continue Reading →
سیلز مین
بچپن میں بڑے بزرگ سوال پوچھا کرتے تھے کہ وہ کونسی مخلوق ہے جو 24 گھنٹے حرکت العمل میں ہوتی ہے تو ہم سوچا کرتے تھے اور جواب ندارد۔ اب کوئی ہم سے پوچھے تو جھٹ سے کہہ دیں کہ 'سیلزمین'۔ صبح کی پہلی کرن سے لیکر رات کے آخری تارے کے سوجانے تک، سیلزمین... Continue Reading →
مولوی صاحب
آپکا تعلق مولویوں کے تیسرے درجے سے ہے، مولویوں کے درجات اور انکی خصوصیات بتاتا چلوں، پہلے درجے میں وہ مولوی صاحبان و حضرات ہوتے ہیں جنکی ہم بقلم خود بہت عزت و تکریم کرتے ہیں جو عقیدے کے پکے، قول و فعل کے سچے اور عمل کے کھرے لوگ ہوتے ہیں۔ دوسرے درجے... Continue Reading →
پیش لفظ
یہ تحریر آج مورخہ 27 جنوری 2013 کو شام بوقت 8 بجے لکھ دی گئی ہے تاکے سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ صرف دلفریب انداز والے یا مشہور لوگ ہی کیوں لکھیں، کچھ چانس تو ہم نوواردوں کو بھی لینا چاہیئے نا، سو اسی لئے ہم نے... Continue Reading →
غزل | دل وہیں لگا قسمت جہاں نہ تھی
خاک نہ تھی ہستی ، جُز تیرے شایاں نہ تھیہائے دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھیخدشوں کے بیچ ہی رہی خواہشِ اظہار کہیںمیرے واہمے کا دل تو تھا ، زباں نہ تھینہ کرسکی میری آہِ دل نوازبھی تیرا دل گدازشاید میری فغاں میں خوبئ بیاں نہ تھیتمام عمر رفاقت کو محبت سمجھتے... Continue Reading →
2012 in review
The WordPress.com stats helper monkeys prepared a 2012 annual report for this blog. Here's an excerpt: 600 people reached the top of Mt. Everest in 2012. This blog got about 2,000 views in 2012. If every person who reached the top of Mt. Everest viewed this blog, it would have taken 3 years to get... Continue Reading →
کیسے کہوں تم اپنے ہو
ان دیکھے سپنے ہوکیسے کہوں تم اپنے ہولمحوں میں سب جان بھی لوںسچ تم کو مان بھی لوںجو بھی وعدے ہیں یا قسمیں ہیںپر دنیا کی اپنی رسمیں ہیںتمہی کہو اب تنہا کیسےدنیا سے لڑ پاؤں گا میںان دیکھے خواب سہارے توجگ سے ہر جاؤں گا میں'یہ رسمیں وعدے کچھ بھی نہیںہجر و وصال کی... Continue Reading →
Tahir-ul-Qadri and Doomsday Conspiracy
Originally Published on Pak Tea House. Ok this comes in a little late as I was confused on 21st December about what to do. Curse Mayan calendar for wrongly scaring the whole world for nothing, watch the movie 2012 again and laugh or consider it alright as self-claimed “Sheikh-ul-Islam” Prof. Dr. Tahir-ul-Qadri was “launched” in Pakistan on... Continue Reading →
نظم | زندگی
تجھ سے بچھڑا تو یوں لگتا تھاجیسے زندگی ہی تمام ہوئی ہےتیرے چہرے کی ضو نہ رہی تو زندگی کی شام ہوئی ہےمیں سوچتا تھا، تکمیلِ آرذو نہیں تو زندگی کسی کام کی نہیںمگر اب یہ مجھکو احساس ہوا ہےخوابوں کے جزیروں سے پرے بھیزیست کا نشاں ہے آباد حقیقت کا اک جہاں ہےوہ جنکے خواب... Continue Reading →