پہلے پہل لوگ لاہور دیکھنے آتے تھے اب احتجاج کرنے آتے ہیں۔ آئے روز کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی احتجاج کررہا ہوتا ہے جیسے لاہور میں احتجاج کرنے کا زیادہ ثواب ملتا ہو۔
Something of Everything..