Abrar Qureshi Blog

اشعار | قربت کی تیری وحشتوں نے اجاڑا میرے آشیانے کو

اشعار | قربت کی تیری وحشتوں نے اجاڑا میرے آشیانے کو

قربت  کی تیری وحشتوں نے اُجاڑا  میر ے آشیانے کو
ڈر ایسا تیری جفا نے ڈالا، ترس گئے ہم ہاتھ ملانے کو
بھرے  شہ ر میں کوئی آشنا  ہی نہیں ، اور اس پر بھی
ہمی کو ٹھہرایا مجرمِ تنہائی، جانے کیا ہوگیا زمانے کو