qureshisays.com
غزل | دعویٰ ہے گر محبت کا تو بے سبب ساتھ چلو
غبارِ آوارہ کی مانند، بے سمت منزل کی جانب میں تھک گیا ہوں چلتے چلتے، تم اب ساتھ چلو تنہا چلو تو گلستاں میں بھی دشت سی وحشت کانٹوں کی رہگزر بھی گلزار بنے جب ساتھ چلو اندیشہ انجام کیسا، یہ ان کہے…