qureshisays.com
ترکِ مراسم
صبحیں بھی وہی، ہے شام بھی وہیکاروبارِ ہستی بھی، زیست کا ہنگام بھی وہیغمِ ہستی بھی وہی، دردِ انجام بھی وہیہم بھی وہی، تلخیء ایام بھی وہیہاں مگر تم سے بچھڑ کر اب ہر پلدل بوجھل بوجھل رہتا ہےاور سچ بھی…