qureshisays.com
نظم | میری محبت
میری محبت کوئلوں جیسی ہےکہ جلتی بجھتی رہتی ہےکبھی یہ گماں بھی ہوتا ہےکہ کوئلہ بجھ چکا ہوگامگر پھر اچانک سےذرا سے ہوا کے جھونکے سےسرخی دمکنے لگتی ہےآگ بھڑکنے لگتیپھر وہی حرارت ہوگیہھر وہی شرارت ہوگی…