qureshisays.com
غزل | ہم اہلِ خرد کی یوں بھی جنوں سے نسبت نہیں ملتی
ہم اہلِ خرد کی یوں بھی جنوں سے نسبت نہیں ملتیکبھی ستارے نہیں ملتے ، کبھی قسمت نہیں ملتی تمنا روز کرتے ہیں تم سے مل ہی جا نے کی کبھی رستہ نہیں ملتا ، کبھی اجازت نہیں ملتی زیرِ غور …