qureshisays.com
غزل| خُم و ساغر سے نہ بادہ و پیمانے سے
خُم و ساغر سے نہ بادہ و پیمانے سےمحفلِ تو سجتی ہے یار کے آ جانے سےعقیدت ہے یا مجبوری، بات کوئی بھی ہوتیرا ذکر آ ہی جاتا ہے کِسی بہانے سےسمجھ سے با لاتر ہے یہ ماجرا محبت کاگرہیں اور بھی لگتی ہیں…